افغانستان میں عبوری حکومت کی تجویز کی مخالفت کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا بائیڈن انتظامیہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اختلافات میں کمی لا سکے گی؟ کیا امریکہ مئی تک افغانستان سے افواج کا انخلا کرے گا؟ افغانستان میں عبوری حکومت کے قیام کی چہ مگوئیاں بھی ہو رہی ہیں۔ عبوری حکومت کا قیام کتنا اہم ہے اور افغانستان میں اس کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟ جانیے اس گفتگو میں