نیا مذہب اور پھر رمضان کا مہینہ

Your browser doesn’t support HTML5

جیریمی رینڈل کی حال ہی میں شادی ہوئی اور انھوں نے مذہب اسلام قبول کیا۔ اپنے ہنی مون سے واپسی کے چند ہی دن بعد اپنی شریک حیات کے ساتھ انھوں نے ماہ رمضان کا آغاز کیا۔ جیریمی رینڈل کے لیے نیا مذہب اور پھر رمضان کا مہینہ کیسا رہا؟