جو بائیڈن کی وکٹری اسپیچ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدارتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جو بائیڈن کو فاتح قرار دینے کے بعد بائیڈن نے ہفتے کی شب ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں اپنے حامیوں سے وکٹری اسپیچ کی۔ بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ تمام امریکیوں کے صدر ہیں۔