جو بائیڈن کے سیاسی سفر پر ایک نظر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے والے نو منتخب صدر جو بائیڈن واشنگٹن ڈی سی کے سیاسی حلقوں کی ایک ممتاز شخصیت اور ایک منجھے ہوئے سیاست دان ہیں۔ ان کا سیاسی کریئر تقریباً نصف صدی پر محیط ہے۔ بائیڈن کے سیاسی سفر پر دیکھیے یہ رپورٹ۔