طالبان اور القاعدہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملا چکے: جان بولٹن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کہتے ہیں کہ کابل میں ایمن الظواہری کی ہلاکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ القاعدہ اور طالبان ایک دوسرے سے ہاتھ ملا چکے ہیں۔ بولٹن امریکہ کی سابق حکومت کا طالبان کے ساتھ معاہدہ کرنے کو بڑی اسٹرٹیجک غلطی قرار دیتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے انہوں نے دیگر کئی اہم معاملات پر بھی بات کی ہے۔