'آزادی مارچ' کے شرکا گوجر خان میں موجود

Your browser doesn’t support HTML5

جمعیت علماء اسلام کے 'آزادی مارچ' کے شرکا راولپنڈی سے تقریباً 50 کلو میٹر دور گوجر خان کے علاقے میں موجود ہیں۔ یہ مارچ کب اور کس راستے سے اپنی آخری منزل اسلام آباد پہنچے گا۔ اس کے بارے میں بتا رہے ہیں وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا