ویو 360 | جمعہ، 23 جون 2023 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
ویو 360 میں دیکھیے؛ دفاع اور ٹیکنا لوجی جیسے شعبوں میں اہم معاہدے لیکن انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش بھی۔ امریکہ بھارت کے ساتھ تعلقات آگے بڑھانے کے راستے پر گامزن۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے