کاون کمبوڈیا پہنچ گیا، پھلوں اور پھولوں سے استقبال

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے واحد ایشیائی ہاتھی کاون کو کمبوڈیا منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ دیگر ہاتھیوں کے ساتھ جنگلی جانوروں کی ایک پناہ گاہ میں آزاد زندگی گزارے گا۔ کمبوڈیا پہنچنے پر کاون کا پھلوں اور پھولوں سے استقبال کیا گیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔