کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکا

افغان سکیورٹی فورسز کے اہلکار

دھماکے کے بعد جرمن سفارت خانے کے سامنے سے صفائی کی جا رہی ہے۔
 

دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی ایک بڑی تعداد اسپتالوں میں زیر علاج ہے۔

جس مقام پر دھماکا ہوا، وہاں موجود سیکورٹی فورسز کے اہلکار۔

دھماکے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون

سکیورٹی فورسز کی ایک بڑی تعداد دھماکے کے بعد موقع پر پہنچ گئی۔

دھماکے کے بعد موقع پر موجود ایک شخص۔

زخمی ہونے والے افراد اسپتال پہنچے

دھماکے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔