کیا امریکہ کی طرف سے پاکستان کے F-16 طیاروں کے لئے آلات کی فراہمی عمران خان کے دورے کا نتیجہ ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ نے پاکستان کے زیرِاستعمال F-16 طیاروں کو آلات اور لاجسٹک معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جس پر 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز لاگت آئے گی۔ کیا پاکستان کو F-16 کے لیے ملنے والا مینٹی نینس پیکج عمران خان کے دورے کا نتیجہ ہے؟ کامران بخاری سے بات چیت۔