امریکہ: بے گھر افراد کو کرونا ویکسی نیشن پر آمادہ کرنے کی مہم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صحتِ عامہ کے اداروں کے مطابق بے گھر افراد کو وسائل کی کمی اور ایک جگہ مستقل طور پر نہ رہنے کے باعث کرونا وائرس سے زیادہ خطرہ ہے۔ 'لائف 360' میں صبا شاہ خان امریکی شہر کینساس سٹی کی ایک غیر منافع بخش تنظیم کے بارے میں بتا رہی ہیں جو بے گھر افراد کو ویکسین لگوانے کے لیے مدد فراہم کر رہی ہے۔