کراچی کی سائیکل مارکیٹ

کراچی کی سائیکل مارکیٹ میں ایک شخص سائیکلوں کے پرزے جوڑتے ہوئے

فروخت کے لیے رکھی ہوئی بچوں کی چھوٹی اسکوٹی

کراچی کی سائیکل مارکیٹ، دکان کے باہر سائکلیں فروخت کیلئے رکھی ہوئی ہیں

سائیکل خریدار اپنی پسند کی سائیکلوں میں اپنی مرضی کے پارٹس لگواتے ہیں

ایک دکان دار بچے کی سائیکل میں سیٹ فٹ کرتے ہوئے

کراچی: اپنے لئے سائیکل پسند کرنے میں مگن ایک بچہ

دکانداروں کا کہنا ہے کہ بڑوں کی بنسبت بچوں کی رنگا رنگ سائکلیں زیادہ فروخت ہوتی ہیں

سائیکل کی دکان کے باہر کا منظر

سائیکل مارکیٹ میں فروخت کے ساتھ ساتھ سائیکل کی مرمت و ریپئر بھی کیجاتی ہے

دکان میں رکھی ہوئی چھوٹے بچوں کی خوبصورت گاڑیاں

چھوٹے لڑکوں کی سائیکلوں کی طرح، لڑکیوں کے لیے رکھی ہوئی ’باربی ڈول والی‘ سائیکلیں

چھوٹے بچوں کی گاڑیوں میں پارٹس فٹ کئےجا رہے ہیں، زیادہ تر پلاسٹک کی گاڑیاں چین سے درآمد کی جاتی ہیں

سائیکل مارکیٹ کی دکان کا ایک منظر، سائیکلیں ہی سائیکلیں