کراچی دھماکے کے بعد کے مناظر

صدر بازار میں جائے دھماکہ کے قریب کھڑے پھل فروشوں نے سیکورٹی کے باعث اپنےٹھیلوں پر کپڑا ڈال کر انہیں بند کر دیا۔

دھماکے سے پارکنگ پلازہ کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

دھماکے کے بعد پولیس اور سیکورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

کراچی کے علاقے صدر میں قائم مسجد کے گیٹ کے باہر دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے بعد علاقہ مکین بڑی تعداد میں اکٹھے ہو گئے۔

جمعے کے روز کراچی کے علاقے صدر میں موٹر سائیکل پر بم دھماکہ ہوا۔