کراچی: 'ارتھ آور' کی جھلکیاں

کراچی میں ارتھ آور منایاگیا

سندھ اسمبلی کے باہر ارتھ آور کی تقریب میں شریک افراد

تقریب میں لالٹینیں ہوا میں بلند کی گئیں

کراچی میں ارتھ آور کی تقریب مین موم بتیاں روشن کی گئیں

تقریب میں شریک افراد لالٹین نما غبارے ہوا میں چھوڑرہے ہیں

ارتھ آور کے ذریعے عوام کو توانائی کی بچت کا پیغام دیا گیا۔

ارتھ آور کا مقصد زمین پر توانائی کو محفوظ بنانا ہے

ارتھ آور پر 60 منٹ تک بجلی کی لائٹیں بند کردی جاتی ہیں

تقریب میں شریک افراد نے موم بتیاں روشن کیں

تقریب کا مقصد ماحولیات کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے

کراچی: سندھ اسمبلی عمارت کے باہر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی جانب سے 'ارتھ آور' منایا گیا