کراچی کی مشہور فوڈ اسٹریٹ
برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر دکاندار کٹاکٹ کی تیاری میں مصروف ہے
کراچی کی مشہور فوڈ اسٹریٹ کے مزیدار مٹکے والے دہی بڑے، کئی برس سے اسی مٹکے میں دہی بڑے بناکر فروخت کررہے ہیں
ផែនទីដែលទទួលបានពីអង្គការសហប្រជាជាតិ (អ.ស.ប) ត្រូវបានបង្ហាញនៅក្នុងពិធីប្រគល់ ទទួល និងផ្ទៀងផ្ទាត់ នៅវិមានសន្តិភាព កាលពីថ្ងៃទី២០ ខែសីហា ឆ្នាំ២០១៥។ (ប៉ាង ចំណាន/VOA)
کراچی کے دور دراز علاقوں سے لوگ یہاں کھانا کھانے آتے ہیں
شام ہوتے ہی یہاں اکثر کھانے کھانے آنیوالے اور خریدنے والوں کا رش رات گئے تک جاری رہتا ہے
کراچی: فوڈ اسٹریٹ پر قیمہ فرائی کی تیاری کا ایک منظر
برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ کو دیسی و ثقافتی کھانوں کا اہم مرکز سمجھاجاتا ہے
ایک ریسٹورنٹ کے باہر باربی کیو تیار کیاجارہاہے
برنس روڈ پر مختلف انواع و اقسام کے لذیذ و مزیدار کھانوں کے چھوٹے بڑے ریسٹورنٹس اور دکانیں قائم ہیں
فوڈ اسٹریٹ پر قائم حلیم کی مشہور دکان پر حلیم فروخت کیاجارہاہے
برنس روڈ کے سیخ کباب مشہور ہیں ایک دکاندار سیخ کباب بنانے کی تیاری میں مصروف ہے
برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ کو دیسی و ثقافتی کھانوں کا اہم مرکز سمجھاجاتاہے