کراچی کی فرنیچر مارکیٹ

ایک کاریگر کے بقول جب شادیوں کا سیزن آتا ہے تو کام میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

ایک کاریگر کا کہنا تھا کہ وہ پچھلے 77 برس سے یہ کام کررہے ہیں۔ ان کے بقول مہنگائی کے باعث اب لوگ نیا فرنیچر خریدنے کے بجائے پرانے کی مرمت کرانے کو ترجیح دیتے ہی

ایک کاریگر فرنیچر پر پالش کر رہا ہے

ایک اوسط فرنیچر سیٹ کی قیمت 40 ہزار سے لےکر دو لاکھ روپے تک ہے

نئے انداز اور نئے رنگوں کا فرنیچر عوام میں مقبول ہورہا ہے

لکڑی کے علاوہ لوہے کے فرنیچر پر بھی خوبصورت ڈیزائنگ کی جاتی ہے جنھیں شہری اپنے گھروں میں استعمال کیلئے خریدتے ہیں

کئی پرانے کاریگروں کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کام کی مناسب اجرت نہیں ملتی

کراچی کی فرنیچر مارکیٹ میں مختلف اقسام کا فرنیچر دستیاب ہے

کراچی کی فرنیچر مارکیٹ کی ایک دوکان کا ویک منظر

کراچی کی ایک مارکیٹ میں فروخت کیلئے رکھا گیا فرنیچر

فرنیچر کے کاریگروں کا کہنا ہے شہر میں جاری تشدد کی فضا کے باعث ہمارے کام پر بھی بہت فرق پڑا ہے

فرنیچر سازی میں پالش کا کام بھی اہمیت کا حامل ہے

پاکستان کے دیگر شہروں سے بھی فرنیچر کی اشیا کراچی لاکر فروخت کی جاتی ہیں