لیاری کا گرلز باکسنگ کلب
Your browser doesn’t support HTML5
عام طور پر باکسنگ کو لڑکوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے، کیونکہ اس میں طاقت لگانی پڑتی ہے اور سخت ٹریننگ حاصل کرنی ہوتی ہے۔ مگر پاکستانی لڑکیاں کسی سے کم ہیں کیا؟ آئیے ملتے ہیں کراچی کی باکسر لڑکیوں سے