بڑھتی گرمی کے ساتھ مشروبات کا بڑھتا کاروبار

مارکیٹ میں کام کرنے والے افراد گرمی کے دنوں میں ٹھنڈے اور فرحت بخش مشروبات شوق سے پیتے ہیں

گرمی میں گنّے کا رس فرحت بخش رہتا ہے

گرمی میں فائدہ دینے والے پھلوں کو تیار کیا جارہا ہے

گرمی کے دنوں میں گنّے کا رس پینے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے

گرمی کے دنوں میں مشروبات کا کاروبار منافع بخش ثابت ہوتا ہے

گرمی کے موسم میں مشروبات کا کاروبار خوب چلتا ہے

کاروباری علاقوں میں ٹھیلوں پر مشروب بیچنے والوں کا کام اچھا چلتا ہے

ٹھنڈے اور زائقہ دار مشروبات کی ایک دکان

پھلوں کا مشروب بنانے کےلیے برف کوٹی جا رہی ہے

ایک شخص گرمی سے بچنے کےلیے ٹھنڈا مشروب پی رہا ہے