کراچی لٹریچر فیسٹیول 2016

Your browser doesn’t support HTML5

ساتواں کراچی لٹریچر فیسٹیول تین دن تک رونقیں بکھیرنے کے بعد کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ اس سال فیسٹیول میں کئی مقامی اور بین الاقوامی ادیب و شعرا نے شرکت کی۔ ساتویں کراچی لٹریچر فیسٹیول کے بارے میں کراچی سے وی او اے کے نمائندے سعود ظفر کی ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کیجئے۔