مندر میں اسکول

Your browser doesn’t support HTML5

پچھلے 17 سالوں کے دوران امریکہ ہی نہیں پاکستان میں بھی مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی کوششوں میں اضافہ ہوا ہے۔ چلیں کراچی کے ایک ایسے اسکول میں جو مندر میں بنایا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاں تعلیم حاصل کرنیوالے بچے ہندو ہیں اور ٹیچر ایک مسلمان خاتون۔ مزید دیکھتے ہیں سلیم خان کی رپورٹ۔