کراچی تھیٹر فیسٹیول میں +18 ڈرامے

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی آرٹس کونسل میں ان دنوں جاری تھیٹر فیسٹیول میں پہلی بار چار ایسے ڈرامے بھی اسٹیج کیے جا رہے ہیں جو 18 یا اس سے زائد برس کی عمر کے ناظرین کے لیے ہیں۔ ان ڈراموں میں ایسا کیا ہے کہ انہیں +18 قرار دیا گیا ہے؟ جانیے سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔