’کارخانو‘ افغانستان سے سمگل شدہ اشیاء کی مارکیٹ؟

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں واقع کارخانو بازار کی شہرت ایک ایسے بازار کی تھی جہاں سمگلنگ کا سامان فروخت ہوتا تھا لیکن اب یہاں تعمیرات کے سامان سے لے کر مال مویشیوں کی فروخت کے لئے سیکڑوں دکانیں موجود ہیں۔ یہاں کے دکاندار یہ مانتے نہیں کہ بہت سا مال افغانستان سے سمگل شدہ ہے۔ عمرفاروق کی رپورٹ۔