کرتار پور راہداری کا افتتاح

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال کے قریب سکھوں کے مذہبی مقام گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور میں سکھ یاتریوں کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ بھارت سے بھی سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت اہم شخصیات پاکستان آئی ہیں۔