سال 2019 کشمیریوں کے لئے کیسا ثابت ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں کرفیو، مواصلات کی بندش اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کے بعد عام آدمی کی زندگی کس طرح متاثر ہوئی، دیکھئے یوسف جمیل کے ساتھ زبیر ڈار کی ویڈیو رپورٹ