'کشمیر بس سروس جاری رہنی چاہیے'

Your browser doesn’t support HTML5

اپریل 2005ء سے وادی کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے آر پار 'کاروانِ امن' بس سروس جاری ہے۔ یہ بس سرحد کے دونوں جانب رہنے والے کشمیریوں کے لیے ایک دوسرے سے ملنے کا اہم ذریعہ ہے۔ لیکن اس کے سفر میں حائل "لال فیتے" سے لوگ پریشان بھی ہیں۔