کیا کشمیر کے ہندو مہاجرین کی واپسی ممکن ہے

Your browser doesn’t support HTML5

1989 کے آخر میں متنازعہ کشمیر کے بھارتی علاقے میں مسلم نوجوانوں نے نئی دہلی کی حکمرانی کے خلاف علمِ بغاوت بلند کیا تو صورتِ حال سے خوفزدہ ہوکر اقلیتی ہندو فرقے سے تعلق رکھنے والے بیشتر کُنبوں نے نقل مکانی کرکے جموں، دِلی اور بھارت کے دوسرے حصوں میں پناہ لی۔ اب انہیں واپس لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔