بجٹ میں عام پاکستانی پر ٹیکسوں کا بوجھ، مہنگائی کا طوفان

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان نے بجٹ میں جہاں ٹیکسز کا بوجھ عوام پر ڈالا ہے وہیں آئینی اداروں کے بجٹ میں 62 فی صد تک بڑا اضافہ کیا ہے۔ ماہرین حکومتی اخراجات کم نہ کرنے اور عوام پر ٹیکسز کا بوجھ ڈالنے پر تنقید کر رہے ہیں۔ اس موضوع پر رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔