'قلعوں کا بادشاہ' اسکردو کا تاریخی کھرپوچو فورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

سیکڑوں برس قبل دفاعی مقاصد کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسکردو کا 'کھرہوچو فورٹ' ملکی سمیت غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ تاریخی قلعہ کس نے بنایا اور اس کی عمارت کیسے تعمیر ہوئی؟ قلعے کی کہانی کے بارے میں جانتے ہیں قمر وزیر اور عدیل احمد کی اس رپورٹ میں۔