افغانستان: طالبان داعش جیسی تنظیموں سے نمٹنے میں ناکام رہے، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں داعش، طالبان کے لیے ایک چیلنج ہے، لیکن تجزیہ کار جہانگیر خٹک کہتے ہیں کہ طالبان بحرانوں کے باعث حکومتی امورمیں الجھ کر رہ گئے ہیں اور ان کی جانب سے نہ صرف داعش جیسی تنظیموں کے خلاف کوئی آپریشن نہیں کیا گیا بلکہ ایسی کئی تنظیموں سے طالبان رابطے میں بھی ہیں۔