'کھیرتھر نیشنل پارک‘، کرچاٹ
کھیرتھر نیشنل پارک میں سیاحوں کے لئے شام کے وقت موسیقی کا انتظام کیاجاتاہے موسیقار اپنی دھنیں پیش کرتے ہوئے
پاکستان کے دوسرے بڑے نیشنل پارک میں شام کے وقت موسیقی کی محفل سجائی جاتی ہے
کئی میل پر پھیلے اس پارک میں کئی گاؤں آباد ہیں جس کا گزر بسر کھیتی باڑی پر ہے
اس پارک کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں نایاب جنگلی حیات پائی جاتی ہے، جن کا پہاڑوں کے بیچ بسیرا ہے
کھیرتھر نیشنل پارک کے ٹورسٹ گائیڈ جو سیاحوں کو پارک کی سیر کراتے ہیں
کھیرتھر نیشنل پارک کا ایک چراگاہ
کھیرتھر پارک کے اونچے پہاڑ
کھیرتھر کی اونچی پہاڑیاں کسی اور دنیا میں ہونے کا گماں دیتی ہیں
کیرتھر کی اونچی اونچی پہاڑیاں کسی اور دنیا میں ہونے کا گماں دیتی ہیں
کراچی سے کئی کلومیٹر دور کے فاصلے پر واقع یہ مقام پاکستان کے اہم سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے
یہ مقام پاکستان کے اہم سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے جہاں ملکی اور غیر ملکی سیاح تفریح کے لئے آتے ہیں