خضر خان اور غزالہ خان کی وی او اے سے گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

ڈیموکریٹک نیشنل کنوینشن سے اپنے خطاب میں ری پبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنانے والے اور عراق میں اپنی جان کا نذرانہ دینے والے مسلمان امریکی فوجی ہمایوں خان کے والدین خضر خان اور غزالہ خان کی وائس آف امریکہ اردو سروس کے محمد عاطف سے گفتگو