خضر خان اور غزالہ خان کا وی او اے اردو کو انٹرویو

Your browser doesn’t support HTML5

سولہ برس قبل عراق میں ملک کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے امریکی فوجی کپیٹین ہمایوں خان کے والد اور والدہ۔۔ خضر خان اور غزالہ خان نے پیر کے روز وائس آف امریکہ کا دورہ کیا جہاں اُنھوں نے اردو سروس کے میزبان محمد عاطف کو خصوصی انٹرویو دیا۔ ملاحظہ فرمائیے: