خضر خان کی ’وائس آف امریکہ‘ کے دفتر آمد

خضر خان اور ان کی اہلیہ وائس آف امریکہ اردو سروس کے نمائندوں کے درمیان

خضر خان اور ان کی اہلیہ وی او اے اردو سروس کےلیے انٹرویو دیتے ہوئے

خضرخان اور غزالہ خان وائس آف امریکہ کے دفتر میں

خضرخان اور غزالہ خان وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد عاطف کو انٹرویو دیتے ہوئے

اس تصویر میں خضرخان اور ان کی اہلیہ وائس آف امریکہ کے نمائندوں کے ساتھ موجود ہیں

وائس آف امریکہ اردو سروس کے چیف فیض رحمٰن خضر خان سے بات کرتے ہوئے

خضرخان اور ان کی اہلیہ محمد عاطف کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے

خضر خان اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈائریکٹر وی او اے اماندا بینیٹ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے

غزالہ خان وائس آف امریکہ کے خالد حمید کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے

وائس آف امریکہ میں انٹرویو کے دوران خضر خان اور ان کی اہلیہ اسٹوڈیو میں موجود

خضر خان کی اہلیہ غزالہ خان

خضر خان اردو سروس کے چیف فیض رحمٰن کے ساتھ

خضر خان نے پیر کے روز وائس آف امریکہ کا دورہ کیا۔ اپنے کلمات میں اُنھوں نے اردو سروس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ صحافت کے میدان میں ادارے کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں