خیبر پختونخوا: کیا فلاحی منصوبے غربت ختم کر سکیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صحت سہولت پروگرام کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ہر خاندان کو امراضِ قلب، گردے کی پیوندکاری، نیورو سرجری اور کینسر سمیت مختلف بیماریوں کے لیے تقریباََ 10 لاکھ روپے تک علاج کرانے کی سہولت میسر ہو گی۔ دیکھیے نذر السلام کی رپورٹ۔