دریائی آلودگی سے مچھلیوں کی افزائش میں کمی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ چند برس سے بیشتر دریاؤں کا پانی آلودہ ہونے سے مچھلیوں کی افزائش کو نقصان پہنچا ہے۔ ماہی گیروں کا روزگار بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کارخانوں کا زہریلہ فضلہ دریاؤں میں چھوڑنے سے بھی مچھلیوں کی اقسام ناپید ہو رہی ہیں۔ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ۔