کرد اور آزاد ریاست کا خواب

Your browser doesn’t support HTML5

کرد 1965 سے اپنے لئے آزاد ریاست کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ کردوں کی اکثریت سنی ہے اور پہاڑی علاقوں میں رہتی ہے۔ کردوں کی آبادی ایران، عراق، شام اور ترکی میں تقریباً 5 لاکھ مربع کلومیڑ پر پھیلی ہے۔ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں۔