شام کا منفرد بازار جسے صرف خواتین چلاتی ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی اور شام کی سرحد کے قریب ایک چھوٹی سی بستی میں ایک نئی اور منفرد مارکیٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ اس بازار میں تمام دکانیں صرف خواتین چلاتی ہیں۔ یہ خواتین مالی خود انحصاری تو حاصل کر ہی رہی ہیں، ساتھ ہی کمیونٹی کے لیے کچھ آسانیاں بھی پیدا کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں