پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد اس وقت پشاور پریس کلب کے سامنے اپنا احتجاجی دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ یہ افراد اتوار کی رات پشاور پہنچے تھے ۔ اس دھرنے کی تازہ ترین صورت حال جانیں پشاور میں ہمارے نمائندے عمر فاروق سے۔