بولنے سے قاصر مریضوں کی زبان بننے والی ایپلی کیشن

Your browser doesn’t support HTML5

جو مریض بیماری کے سبب بولنے یا حرکت کرنے سے قاصر ہیں، وہ اپنی کیفیات کیسے بیان کریں کہ انہیں کس چیز کی ضرورت ہے یا وہ کیا محسوس کر رہے ہیں؟ اس مسئلے کا حل نکالا ہے کراچی کے ایک طالبِ علم نے جن کی بنائی گئی ایپ میں وہ سب کچھ ہے جو ایک مریض کی ضرورت ہے۔ تفصیلات سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی ویڈیو میں۔