قدیم لاہور کا ہر رنگ عجائب گھر میں محفوظ
Your browser doesn’t support HTML5
پانچ دہائیوں کے آرٹسٹ اعجاز انور اب تک قدیم لاہور کا ہر رنگ کینوس میں اُتار چکے ہیں۔ لاہور کی ثقافت اور تاریخی طرز زندگی لوگوں کے ذہن میں نقش رہے۔ اس کے لئے وہ اپنے کام کو ایک عجائب گھر میں محفوظ کر رہے ہیں۔ دیکھیں کہ شہر سے دور بنائے اس فن خانے میں لوگوں کے لیے کیا کچھ ہو گا۔