لاہور میٹرو بس کے اسٹیشنوں پر بکھری مختلف کہانیاں

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کی میٹرو بس میں روزانہ مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگ سفر کرتے ہیں۔ اسی بس کے ایک مسافر فیضان احمد نے اپنے سفر کو کچھ منفرد اور یادگار بنا لیا ہے۔ انہوں نے میٹرو بس کے مسافروں کے واقعات اور ان کی خواہشات پر مبنی ایک کتاب لکھی ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔