لاہور کا فقیر خانہ

Your browser doesn’t support HTML5

قوموں کی وراثت کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنا ایک بھاری ذمہ داری ہے۔ لاہور کا ایک خاندان یہ ذمہ داری کئی پشتوں سے ادا کر رہا ہے۔ دیکھیں لاہور کا فقیر خانہ میوزیم جہاں برصغیر کے نوادرات کا ایک خزانہ محفوظ ہے۔