فیشن ویک کی جھلکیاں

تقریب میں فیشن کی دنیا سے وابستہ اہم شخصیات سمیت دیگر افراد نے شرکت کی

اس کا اہتمام پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل (پی ایف ڈی سی) نے کیا

یہ پی ایف ڈی سی کا ساتواں فیشن ویک تھا، جس میں ملک کی مشہور ماڈلز نے حصہ لیا

ماڈلز نے نامور ڈیزائنرز کے ملبوسات زیب تن کرکے ’ریمپ‘ پر واک کی

پاکستان کے مشہور ڈیزائنرز نے مغربی اور مشرقی طرز کے ملبوسات کے کلیکشن پیش کئے

لاہور فیشن ویک میں پاکستان کی مشہور ماڈلز نے حصہ لیا

فیشن ویک میں پاکستان کے نامی گرامی فیشن ڈیزائنرز شریک تھے