گوداموں میں تبدیل ہوتے لاہور کے فلم اسٹوڈیو
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں فلمی صنعت نے گزشتہ چند برسوں میں نمایاں ترقی کی ہے لیکن لالی وڈ کے پرانے اسٹوڈیوز کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔ فلمی صنعت سے وابستہ جدت پسند لوگوں نے تو نئے راستے چن لیے لیکن بیش تر افراد اب بھی اچھے دن لوٹنے کی امید لیے وہیں بیٹھے ہیں۔ لاہور کے باری اسٹوڈیو سے ثمن خان کی رپورٹ۔