لاہور کے شاہی قلعے میں قائم تاریخی لائبریری کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

سیر و تفریح کے لیے لاہور کے شاہی قلعے میں آنے والے اکثر لوگ نہیں جانتے کہ یہاں 20 ہزار سے زائد کتابوں پر مشتمل ایک تاریخی لائبریری بھی ہے۔ لائبریری کے دروازے تو سب کے لیے کھلے ہیں لیکن زیادہ تر مؤرخ اور محققین ہی یہاں استفادہ کرنے آتے ہیں۔ اس لائبریری کی کہانی دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔