کرونا سے متاثرہ افراد کو مفت کھانا فراہم کرنے کا مشن
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو صرف علاج ہی نہیں اچھی خوراک کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن بیماری کے باعث کھانا بنانا آسان نہیں ہوتا۔ ایسے وقت میں مریض اور اس کے اہلِ خانہ کی مدد کے لیے لاہور میں ایک خاتون کام کر رہی ہیں۔ ان سے ملیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔