پنجاب میں پولیس اہلکار بھی کرونا کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں عوام کو کرونا وائرس سے بچانے کی کوشش کرنے والے پولیس اہلکار خود بھی تیزی سے اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ شہریوں کے عدم تعاون کے علاوہ اُنہیں مناسب حفاظتی سہولیات نہ ملنے کا بھی گلہ ہے۔ لاہور سے ضیا الرحمن کی رپورٹ