کیا رائِے ونڈ حملے کا مقصد پی ایس ایل میچ کو روکنا تھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی حکام کی طرف سے یہی کہا گیا تھا کہ لاہور کے مضافات میں واقع رائِے ونڈ میں بدھ کی شب ہونے والےحملے کا نشانہ پولیس اہلکار ہی تھے۔ مزید جانتے ہیں عاصم رانا سے۔