لاہور کا شمشان گھاٹ بنیادی سہولتوں سے محروم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مقیم سکھوں اور ہندووں کو بہت اہم سہولت کی کمی کا سامنا ہے اور وہ ہے شمشان گھاٹ۔ جہاں وہ اپنے پیاروں کی آخری رسومات مذہبی روایات کے مطابق ادا کر سکیں۔ قیام پاکستان سے پہلے لاہور میں 13 شمشان گھاٹ تھے۔ آج صرف ایک کھنڈر نما شمشان گھاٹ موجود ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔