'کاروبار شروع کیا مگر لوگوں نے حوصلہ افزائی نہیں کی'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواجہ سراؤں کو ناچ، گانے اور مانگنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اسی برادری سے تعلق رکھنے والی سونیا ناز نے اس امید کے ساتھ اپنا کاروبار شروع کیا ہے کہ اُنہیں کام کرنے کی نصیحت کرنے والے اُن کی حوصلہ افزائی ضرور کریں گے۔ اُن کی اس کوشش پر لوگوں کا ردِ عمل کیا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں